अवश्य ही तुम भड़कती आग से दो-चार होगे
یقیناتم ضرور دوزخ کو دیکھو گے۔
کہ دوزخ سے ضرور دوچار ہو گے
تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے ۔
تم دوزخ دیکھ کر رہو گے ،
تو البتہ تم ضرور بالضرور دوزخ دیکھ لوگے
یقین جانو تم دوزخ کو ضرور دیکھو گے ۔ ( ٢ )
کہ تمہیں ضرور جہنم کو دیکھنا ہے
( ٦ ) بیشک ضرور جنہم کو دیکھو گے ( ف۸ )
تم ( اپنی حرص کے نتیجے میں ) دوزخ کو ضرور دیکھ کر رہو گے