Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

फिर निश्चय ही उस दिन तुम से नेमतों के बारे में पूछा जाएगा

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھریقیناًاُس دن تم لازماً نعمتوں کے بارے میں پوچھے جاؤگے۔

By Amin Ahsan Islahi

پھر تم سے اس دن نعمتوں کے باب میں ضرور پرسش ہونی ہے تو!

By Hussain Najfi

پھر اس دن تم سے نعمتوں کے بارے میں ضرور بازپُرس کی جائے گی ۔

By Moudoodi

پھر ضرور اس روز تم سے ان نعمتوں کے بارے میں جواب طلبی کی جائے گی ۔ 4 ؏١

By Mufti Naeem

پھر تم سے ضرور بالضرور ( تمام ) نعمتوں کے بارے میں سوال کیا جائے گا

By Mufti Taqi Usmani

پھر تم سے اس دن نعمتوں کے بارے میں پوچھا جائے گا ( کہ ان کا کیا حق ادا کیا ) ( ٣ )

By Noor ul Amin

پھراس دن ضرورتم سے نعمتوں کے بارے میں سوال ہوگا

By Kanzul Eman

( ۸ ) پھر بیشک ضرور اس دن تم سے نعمتوں کی پرسش ہوگی ( ف۹ )

By Tahir ul Qadri

پھر اس دن تم سے ( اﷲ کی ) نعمتوں کے بارے میں ضرور پوچھا جائے گا ( کہ تم نے انہیں کہاں کہاں اور کیسے کیسے خرچ کیا تھا )