कि वास्तव में मनुष्य घाटे में है,
بے شک ہرانسان یقیناخسارے میں ہے۔
کہ انسان یقیناً گھاٹے میں ہے!
یقیناً ( ہر ) انسان گھاٹے میں ہے ۔
انسان درحقیقت میں بڑے خسارے میں ہے ،
بے شک ( نوع ) انسان البتہ نقصان میں ہے
انسان درحقیقت بڑے گھاٹے میں ہے ۔
بلاشبہ انسان گھاٹے میں ہے
( ۲ ) بیشک آدمی ضرور نقصان میں ہے ( ف۳ )
بیشک انسان خسارے میں ہے ( کہ وہ عمرِ عزیز گنوا رہا ہے )