समझता है कि उस के माल ने उसे अमर कर दिया
وہ سمجھتا ہے یقینااُس کامال ہمیشہ اُس کوزندہ رکھے گا۔
گویا اس کے مال نے اس کو زندۂ جاوید کردیا ۔
کیا وہ خیال کرتا ہے کہ اس کا مال اسے ہمیشہ زندہ رکھے گا ۔
وہ سمجھتا ہے کہ اس کا مال ہمیشہ اس کے پاس رہے گا ۔ 3
وہ سمجھتا ہے کہ بے شک اس کا مال اسے ہمیشہ ( زندہ ) رکھے گا
وہ سمجھتا ہے کہ اسکا مال اسے ہمیشہ زندہ رکھے گا ۔ ( ٢ )
وہ یہ سمجھتا ہے کہ اس کامال اس کے پاس ہمیشہ ( دنیامیں ) رہیگا
( ۳ ) کیا یہ سمجھتا ہے کہ اس کا مال اسے دنیا میں ہمیشہ رکھے گا ( ف۳ )
وہ یہ گمان کرتا ہے کہ اس کی دولت اسے ہمیشہ زندہ رکھے گی