Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

जो माल इकट्ठा करता और उसे गिनता रहा

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

وہ جس نے مال جمع کیااوراُسے گِن گِن کررکھا۔

By Amin Ahsan Islahi

جس نے مال سمیٹا اور اس کو گنتا رہا ۔

By Hussain Najfi

جو مال جمع کرتا ہے اور اسے گن گن کر رکھتا ہے ۔

By Moudoodi

جس نے مال جمع کیا اور اسے گن گن کر رکھا ۔ 2

By Mufti Naeem

جو مال جمع کرتا اور اسے گنتا رہتا ہے

By Mufti Taqi Usmani

جس نے مال اکٹھا کیا ہو اور اسے گنتا رہتا ہو ۔

By Noor ul Amin

جس نے مال جمع کیا اور گن گن کر رکھا

By Kanzul Eman

( ۲ ) جس نے مال جوڑا اور گن گن کر رکھا ،

By Tahir ul Qadri

۔ ( خرابی و تباہی ہے اس شخص کے لئے ) جس نے مال جمع کیا اور اسے گن گن کر رکھتا ہے