Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

क्या उस ने उन की चाल को अकारथ नहीं कर दिया?

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

کیااس نے اُن کی خفیہ تدبیرکوبے کارنہیں کردیا؟

By Amin Ahsan Islahi

کیا ان کی چال بالکل برباد نہ کردی؟

By Hussain Najfi

کیا اس نے ان کی تدبیر و ترکیب کو بےکار نہیں کر دیا؟

By Moudoodi

کیا اس نے ان کی تدبیر 3 کو اکارت نہیں کر دیا ؟4

By Mufti Naeem

کیا اس نے ان کی تدبیر کو ناکام نہیں بنادیا

By Mufti Taqi Usmani

کیا اس نے ان لوگوں کی ساری چالیں بیکار نہیں کردی تھیں؟

By Noor ul Amin

کیا اس نے ( خانہ کعبہ پر حملہ کر نے والے ) اس ( ابرہہ ) کی تدبیرکوناکام نہیں بنادیا تھا؟

By Kanzul Eman

( ۲ ) کیا ان کا داؤ تباہی میں نہ ڈالا ،

By Tahir ul Qadri

کیا اس نے ان کے مکر و فریب کو باطل و ناکام نہیں کر دیا