Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और उन पर नियुक्त होने को झुंड के झुंड पक्षी भेजे,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوراُن پرغول کے غول پرندے بھیج دیے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ان پر جھنڈ کے جھنڈ چڑیاں نہ بھیجیں؟

By Hussain Najfi

ان پر ( ہر سمت سے ) ابابیل نامی پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیئے ۔

By Moudoodi

اور ان پر پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیے 5

By Mufti Naeem

اور ان پر جھنڈ کے جھنڈ پرندے بھیج دیے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور ان پر غول کے غول پرندے چھوڑ دیے تھے ۔

By Noor ul Amin

اور ان پر پرندوں کے غول کے غول بھیج دیئے

By Kanzul Eman

( ۳ ) اور ان پر پرندوں کی ٹکڑیاں ( فوجیں ) بھیجیں ( ف۳ )

By Tahir ul Qadri

اور اس نے ان پر ( ہر سمت سے ) پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیئے