Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

उन पर कंकरीले पत्थर मार रहे थे

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

جواُن پر پتھریلی مٹی کی کنکریاں پھینک رہے تھے۔

By Amin Ahsan Islahi

تم ان کو مارتے تھے سنگِ گل کے قسم کے پتھروں سے ۔

By Hussain Najfi

جو ان پر سنگِ گل ( پکی ہوئی مٹی کے پتھر ) مارتے تھے ۔

By Moudoodi

جو ان پر پکی ہوئی مٹی کے پتھر پھینک رہے تھے ، 6

By Mufti Naeem

اس حال میں کہ وہ ان پر ( آگ میں ) پکی ہوئی کنکریاں پھینک رہے تھے ۔

By Mufti Taqi Usmani

جو ان پر پکی مٹی کے پتھر پھینک رہے تھے ۔

By Noor ul Amin

جوان پر پتھریلی مٹی کی کنکریاں برساتے تھے

By Kanzul Eman

( ٤ ) کہ انہیں کنکر کے پتھروں سے مارتے ( ف٤ )

By Tahir ul Qadri

جو ان پر کنکریلے پتھر مارتے تھے