Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अन्ततः उन्हें ऐसा कर दिया, जैसे खाने का भूसा हो

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

تواس نے اُن کوکھائے ہوئے بھُوسے جیسا کردیا۔

By Amin Ahsan Islahi

بالآخر ان کو اللہ نے کھائے ہوئے بس کی طرح کردیا ۔

By Hussain Najfi

آخرکار اللہ نے انہیں ( مویشیوں کے ) کھائے ہوئے بھو سے کی طرح کر دیا ۔

By Moudoodi

پھر ان کا یہ حال کر دیا جیسے جانوروں کا کھایا ہوا بھوسا ۔ 7 ؏١

By Mufti Naeem

پس اللہ ( تعالیٰ ) نے ان کو کھائے ہوئے بھُوسے کی طرح کردیا ۔

By Mufti Taqi Usmani

چنانچہ انہیں ایسا کر ڈالا جیسے کھایا ہوا بھوسا ۔

By Noor ul Amin

پھرانہیں یوں بنادیا جیسے کھا یا ہوا بھوسا ہو

By Kanzul Eman

( ۵ ) تو انہیں کر ڈالا جیسے کھائی کھیتی کی پتی ( بھوسہ ) ( ف۵ )

By Tahir ul Qadri

پھر ( اﷲ نے ) ان کو کھائے ہوئے بھوسے کی طرح ( پامال ) کر دیا