Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और न तुम वैसी बन्दगी करने वाले हो जैसी बन्दगी में करता हूँ

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور نہ تم اُس کی عبا دت کرنے والے ہوجس کی میں عبا دت کرتاہوں۔

By Amin Ahsan Islahi

اور نہ تم پوجنے کے جسے میں پوجتا ہوں ۔

By Hussain Najfi

اور نہ تم اس ( اللہ ) کی عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں ۔

By Moudoodi

اور نہ تم اس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی عبادت میں کرتا ہوں ۔ 3

By Mufti Naeem

اور نہ ہی تم اس ( اللہ تعالیٰ ) کی عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں

By Mufti Taqi Usmani

اور تم اس کی عبادت نہیں کرتے جس کی میں عبادت کرتا ہوں ۔

By Noor ul Amin

اور نہ ہی تم ( اس اللہ کی ) عبادت کرتے ہوجسکی میں عبادت کرتاہوں

By Kanzul Eman

( ۳ ) اور نہ تم پوجتے ہو جو میں پوجتا ہوں ،

By Tahir ul Qadri

اور نہ تم اس ( رب ) کی عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں