तुम्हारे लिए तूम्हारा धर्म है और मेरे लिए मेरा धर्म!"
تمہارے لیے تمہارا دین ہے اورمیرے لیے میرادین ہے۔
تمہیں تمہارا دین اور مجھے میرا دین!
تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین ۔
تمہارے لیے تمہارا دین ہے اور میرے لیے میرا دین ۔ 5 ؏١
تم لوگوں کے لیے تمہارا طریقہ ( مبارک رہے ) اور میرے لیے میرا دین ۔
تمہارے لیے تمہارا دین ہے اور میرے لیے میرا دین ۔ ( ١ )
تمہارے لئے تمہارادین اور میرے لئے میرادین
( ٦ ) تمہیں تمہارا دین اور مجھے میرا دین ( ف۳ )
۔ ( سو ) تمہارا دین تمہارے لئے اور میرا دین میرے لئے ہے