और इंतिज़ार करो हम भी मुंतज़िर हैं।
اور تم انتظار کروبے شک ہم بھی منتظرہیں۔
اور تم بھی انتظار کرو ، ہم بھی منتظر ہیں ۔
تم بھی ( نتیجہ کا ) انتظار کرو ہم بھی انتظار کرتے ہیں ۔
انجام کار کا تم بھی انتظار کرو اور ہم بھی منتظر ہیں ۔
اور آپ ( ﷺ ) ان سے جو ایمان نہیں لائے فرما دیجئے کہ تم اپنی جگہ عمل کرتے رہو ہم ( اپنے طورپر ) عمل کر رہے ہیںاور تم بھی انتظار کر وہم بھی انتظار کر رہے ہیں
اور تم بھی ( اللہ کے فیصلے کا ) انتظار کرو ، ہم بھی انتظار کرتے ہیں ۔
اور انتظار کرو ہم بھی انتظار کرتے ہیں
اور راہ دیکھو ہم بھی راہ دیکھتے ہیں ( ف۲٤۹ )
اور تم ( بھی ) انتظار کرو ہم ( بھی ) منتظر ہیں