तुम सबको अल्लाह की तरफ़ पलटना है, और वह हर चीज़ पर क़ादिर है।
اﷲ تعالیٰ ہی کی طرف تمہارالوٹنا ہے اوروہ ہرچیزپر پوری قدرت رکھنے والاہے۔
اللہ ہی کی طرف تم سب کا پلٹنا ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے ۔
تم سب کو اللہ ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے اور وہ ہر چیز پر پوری قدرت رکھنے والا ہے ۔
تم سب کو اللہ کی طرف پلٹنا ہے اور وہ سب کچھ کر سکتا ہے ۔
تم سب کی واپسی اللہ ( تعالیٰ ) ہی کی طرف ہے اور وہ ہر چیز پر ( پوری پوری ) قدرت والے ہیں ۔
اللہ ہی کے پاس تمہیں لوٹ کر جانا ہے ، اور وہ ہر چیز کی پوری قدرت رکھتا ہے ۔
تمہیں اللہ ہی کی طرف لوٹ کرجانا ہے اور وہ ہرچیز پر قادر ہے
تمہیں اللہ ہی کی طرف پھرنا ہے ( ف۸ ) اور وہ ہر شے پر قادر ( ف۹ )
تمہیں اللہ ہی کی طرف لوٹنا ہے ، اور وہ ہر چیز پر بڑا قادر ہے