अल्लाह निरपेक्ष (और सर्वाधार) है,
اﷲ تعالیٰ بے نیازہے۔
اللہ سب کے ساتھ ہے ۔
اللہ ( ساری کائنات سے ) بےنیاز ہے ۔
اللہ سب سے بے نیاز ہے اور سب اس کے محتاج ہیں ۔ 4
اللہ ( تعالیٰ ) کسی کا محتاج نہیں
اللہ ہی ایسا ہے کہ سب اس کے محتاج ہیں ، وہ کسی کا محتاج نہیں ۔ ( ٣ )
اللہ بے نیازہے
( ۲ ) اللہ بےنیاز ہے ( ف۳ )
اﷲ سب سے بے نیاز ، سب کی پناہ اور سب پر فائق ہے