Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

हमने उसको अरबी क़ुरआन बनाकर उतारा है; ताकि तुम समझो।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یقیناہم نے عربی قرآن بناکراسے نازل کیاہے تاکہ تم سمجھو۔

By Amin Ahsan Islahi

ہم نے اس کو عربی قرآن بنا کر اتارا تاکہ تم سمجھو ۔

By Hussain Najfi

بے شک ہم نے اسے عربی زبان کا قرآن بنا کر نازل کیا ہے تاکہ تم اسے سمجھ سکو ۔

By Moudoodi

ہم نے اسے نازل کیا ہے قرآن 1 بنا کر عربی زبان میں تا کہ تم ﴿ اہل عرب﴾ اس کو اچھی طرح سمجھ سکو ۔ 2

By Mufti Naeem

بیشک ہم نے عربی قرآن اتار ا تا کہ تم اسے ( اچھی طرح ) سمجھ سکو ۔

By Mufti Taqi Usmani

ہم نے اس کو ایسا قرآن بنا کر اتارا ہے جو عربی زبان میں ہے ، تاکہ تم سمجھ سکو ۔

By Noor ul Amin

ہم نے قرآن کو عربی میں نازل کیا تاکہ تم سمجھ سکو

By Kanzul Eman

بیشک ہم نے اسے عربی قرآن اتارا کہ تم سمجھو ،

By Tahir ul Qadri

بیشک ہم نے اس کتاب کو قرآن کی صورت میں بزبانِ عربی اتارا تاکہ تم ( اسے براہِ راست ) سمجھ سکو