Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और अगर उसका कुर्ता पीछे से फटा हो तो औरत झूठी है और वह सच्चा है।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور اگر اس کاقمیض پیچھے سے پھاڑا گیا ہے توعورت نے جھوٹ کہااوروہ سچے لوگوں میں سے ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور اگر اس کا کرتا پیچھے سے پھٹا ہو تو وہ جھوٹی ہے اور یہ سچا ہے ۔

By Hussain Najfi

اور اگر اس کا کرتہ پیچھے سے پھٹا ہوا ہے تو یہ جھوٹی ہے اور وہ سچا ۔

By Moudoodi

اور اگر اس کا قمیص پیچھے سے پھٹا ہو تو عورت جھوٹی ہے اور یہ سچا ۔ 25

By Mufti Naeem

یوسف ( علیہ السلام ) نے فرمایا اسی نے اپنا مطلب نکالنے کے لئے مجھے پھسلانا چاہا ہے اور زلیخا کے خاندان میں سے ایک گواہ نے گواہی دی کہ اگر یوسف ( علیہ السلام ) کی قمیض آگے سے پھٹی ہوئی ہے تو زلیخانے سچ کہا اور یوسف ( علیہ السلام ) جھوٹوں میں سے ہیں اور اگر یوسف ( علیہ السلام ) کی قمیض پیچھے سے پھٹی ہوئی ہے تو زلیخا نے جھوٹ کہا اور یوسف ( علیہ السلام ) سچوں میں سے ہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور اگر ان کی قمیص پیچھے کی طرف سے پھٹی ہے تو عورت جھوٹ بولتی ہے ، اور یہ سچے ہیں ۔ ( ١٨ )

By Noor ul Amin

اوراگر اس کی قمیص پیچھے سے پھٹی ہے تو عورت جھوٹی اور یوسف سچاہے

By Kanzul Eman

اور اگر ان کا کر ُتا پیچھے سے چاک ہوا تو عورت جھوٹی ہے اور یہ سچے ( ف۷۳ )

By Tahir ul Qadri

اور اگر اس کا قمیض پیچھے سے پھٹا ہوا ہے تو یہ جھوٹی ہے اور وہ سچوں میں سے ہے