अलिफ़-लाम-मीम-रा, ये किताबे-इलाही की आयतें हैं, और जो कुछ आपके ऊपर आपके रब की तरफ़ उतरा है वह हक़ है मगर अकसर लोग नहीं मानते।
المر۔یہ کتابِ الٰہی کی آیات ہیں اورجوکچھ آپ کے رب کی جانب سے آپ پرنازل کیا گیاہے وہ حق ہے لیکن اکثرلوگ ایمان نہیں لاتے۔
یہ المر ہے ۔ یہ کتابِ الہٰی کی آیات ہیں اور جو چیز تمہاری طرف تمہارے خداوند کی طرف ہی سے اتاری گئی ہے ، حق ہے لیکن اکثر لوگ نہیں مان رہے ہیں ۔
الف ، لام ، میم ، را ۔ یہ الکتاب ( قرآن ) کی آیتیں ہیں اور جو کچھ آپ پر آپ کے پروردگار کی طرف سے نازل کیا گیا ہے وہ سب بالکل حق ہے لیکن اکثر لوگ ( اس پر ) ایمان نہیں لاتے ۔
ا ۔ ل ۔ م ۔ ر ، یہ کتاب الہٰی کی آیات ہیں ، اور جو کچھ تمہارے رب کی طرف سے تم پر نازل کیا گیا ہے وہ عین حق ہے ، مگر ﴿تمہاری قوم کے﴾ اکثر لوگ مان نہیں رہے ہیں ۔ 1
المر ۔ ( اللہ تعالیٰ ) کی کتاب کی آیتیں ہیں اور آپ کے رب کی طرف سے آپ ( ﷺ ) پر جو نازل کیاگیا ہے ( وہ بالکل ) سچ ہے اور اکثر لوگ لیکن ایمان نہیںقبول کرتے ۔
المر ( ١ ) یہ ( اللہ کی ) کتاب کی آیتیں ہیں ، اور ( اے پیغمبر ) جو کچھ تم پر تمہارے پروردگار کی طرف سے نازل کیا گیا ہے ، برحق ہے ، لیکن اکثر لوگ ایمان نہیں لار ہے ۔
المریہ اس کتاب کی آیا ت ہیں اورجو آ پ کے رب کی طرف سے آ پ پر نازل ہوا وہ حق ہے ، لیکن اکثرلوگ ( اس پر ) ایمان نہیں لاتے
یہ کتاب کی آیتیں ہیں ( ف۲ ) اور وہ جو تمہاری طرف تمہارے رب کے پاس سے اترا ( ف۳ ) حق ہے ( ف٤ ) مگر اکثر آدمی ایمان نہیں لاتے ( ف۵ )
الف ، لام ، میم ، را ( حقیقی معنی اﷲ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی بہتر جانتے ہیں ) ، یہ کتابِ الٰہی کی آیتیں ہیں ، اور جو کچھ آپ کے رب کی طرف سے آپ کی جانب نازل کیا گیا ہے ( وہ ) حق ہے لیکن اکثر لوگ ایمان نہیں لاتے