الٓـمّٓرٰ | تِلۡکَ | اٰیٰتُ | الۡکِتٰبِ | وَالَّذِیۡۤ | اُنۡزِلَ | اِلَیۡکَ | مِنۡ رَّبِّکَ | الۡحَقُّ | وَلٰکِنَّ | اَکۡثَرَ | النَّاسِ | لَایُؤۡمِنُوۡنَ |
ال م ر | یہ | آیات ہیں | کتاب کی | اور جو کچھ | نازل کیا گیا | طرف آپ کے | آپ کے رب کی طرف سے | حق ہے | اور لیکن | اکثر | لوگ | نہیں وہ ایمان لاتے |
الٓـمّٓرٰ | تِلۡکَ | اٰیٰتُ | الۡکِتٰبِ | وَالَّذِیۡۤ | اُنۡزِلَ | اِلَیۡکَ | مِنۡ رَّبِّکَ | الۡحَقُّ | وَلٰکِنَّ | اَکۡثَرَ | النَّاسِ | لَایُؤۡمِنُوۡنَ |
الٓمرٰ | یہ | آیات ہیں | کتاب الٰہی کی | اور جو کچھ | نازل کیا گیا ہے | آپ پر | آپ کے رب کی جانب سے | حق ہے | لیکن | اکثر | لوگ | نہیں ایمان لاتے |