Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَللّٰہُالَّذِیۡرَفَعَالسَّمٰوٰتِبِغَیۡرِعَمَدٍتَرَوۡنَہَاثُمَّاسۡتَوٰیعَلَی الۡعَرۡشِوَسَخَّرَالشَّمۡسَوَالۡقَمَرَکُلٌّیَّجۡرِیۡلِاَجَلٍمُّسَمًّییُدَبِّرُالۡاَمۡرَیُفَصِّلُالۡاٰیٰتِلَعَلَّکُمۡبِلِقَآءِرَبِّکُمۡتُوۡقِنُوۡنَ
اللہ تعالیٰوہی ہے جس نےبلند کیا آسمانوں کو بغیر ستونوں کے تم دیکھتے ہو جنہیں پھروہ بلند ہوا عرش پر اور اس نے مسخر کیا سورج اور چاند کو سب چل رہے ہیں ایک وقت تکمقرر وہ تدبیر کرتا ہے کام کیوہ کھول بیان کرتا ہےآیات کو تاکہ تمملاقات کا اپنے رب کی تم یقین کرو
By Nighat Hashmi
اَللّٰہُالَّذِیۡرَفَعَالسَّمٰوٰتِبِغَیۡرِعَمَدٍتَرَوۡنَہَاثُمَّاسۡتَوٰیعَلَی الۡعَرۡشِوَسَخَّرَالشَّمۡسَوَالۡقَمَرَکُلٌّیَّجۡرِیۡلِاَجَلٍمُّسَمًّییُدَبِّرُالۡاَمۡرَیُفَصِّلُالۡاٰیٰتِلَعَلَّکُمۡبِلِقَآءِ رَبِّکُمۡتُوۡقِنُوۡنَ
اللہ تعالیٰ وہ ہے جس نےبلند کیاآسمانوں کوبغیر کسی ستون کےتم دیکھتے ہو انہیںپھربلند ہوااوپر عرش کےاوراس نے مسخر کیا سورج کواور چاند کوہر ایکچل رہا ہےمدت کے لیےمقررہوہ تدبیر کرتا ہے کام کیوہ کھول کھول کر بیان کرتا ہےنشانیوں کو تاکہ تم اپنے رب کی ملاقات کاتم یقین کر لو