Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَہُوَالَّذِیۡمَدَّالۡاَرۡضَوَجَعَلَفِیۡہَارَوَاسِیَوَاَنۡہٰرًاوَمِنۡ کُلِّالثَّمَرٰتِجَعَلَفِیۡہَازَوۡجَیۡنِاثۡنَیۡنِیُغۡشِیالَّیۡلَالنَّہَارَاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیٰتٍلِّقَوۡمٍیَّتَفَکَّرُوۡنَ
اور و ہی ہےجس نےپھیلادیا زمین کو اور بنائے اس میں پہاڑ اور نہریں اور ہر قسم سےپھلوں کی اس نے بنائےاس میںجوڑے دو دو ڈھانپتا ہے رات کو دن پر بےشک اس میں البتہ نشانیاں ہیںان لوگوں کے لیےجو غور و فکر کرتے ہیں
By Nighat Hashmi
وَہُوَالَّذِیۡمَدَّالۡاَرۡضَوَجَعَلَفِیۡہَارَوَاسِیَوَاَنۡہٰرًاوَمِنۡ کُلِّالثَّمَرٰتِجَعَلَفِیۡہَازَوۡجَیۡنِاثۡنَیۡنِیُغۡشِیالَّیۡلَالنَّہَارَاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیٰتٍلِّقَوۡمٍیَّتَفَکَّرُوۡنَ
اور وہی ہے جس نے پھیلایا زمین کواور بنائے ہیںاس میںپہاڑاور دریاہر طرح کےپھلاس نے بنائے ہیںاس میں جوڑا دو دو قسم کاوہ اوڑھا دیتا ہےرات کودن پربلاشبہ اس میںیقیناً نشانیاں ہیںلوگوں کے لیے جو غوروفکر کرتے ہیں