Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَفِی الۡاَرۡضِقِطَعٌمُّتَجٰوِرٰتٌوَّجَنّٰتٌمِّنۡ اَعۡنَابٍوَّزَرۡعٌوَّنَخِیۡلٌصِنۡوَانٌوَّغَیۡرُصِنۡوَانٍیُّسۡقٰیبِمَآءٍوَّاحِدٍوَنُفَضِّلُبَعۡضَہَاعَلٰی بَعۡضٍفِی الۡاُکُلِاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیٰتٍلِّقَوۡمٍیَّعۡقِلُوۡنَ
اور زمین میں ٹکڑے ہیں باہم ملے ہوئے اور باغات ہیں انگوروں کے اور کھیتیاں اور کھجور کے درختجڑ سے ملے ہوئےاور بغیرجڑسے ملے ہوئے وہ پلائے جاتے ہیں پانی ایک ہی اور ہم فضیلت دیتے ہیں ان کے بعض کو بعض پر پھلوں میں یقیناً اس میں البتہ نشانیاں ہیںان لوگوں کے لیےجو عقل سے کام لیتے ہیں
By Nighat Hashmi
وَفِی الۡاَرۡضِقِطَعٌمُّتَجٰوِرٰتٌوَّجَنّٰتٌمِّنۡ اَعۡنَابٍوَّزَرۡعٌوَّنَخِیۡلٌصِنۡوَانٌوَّغَیۡرُ صِنۡوَانٍیُّسۡقٰیبِمَآءٍوَّاحِدٍوَنُفَضِّلُبَعۡضَہَاعَلٰی بَعۡضٍفِی الۡاُکُلِاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیٰتٍلِّقَوۡمٍیَّعۡقِلُوۡنَ
اور زمین میںٹکڑے ہیںایک دوسرے سے ملے ہوئےاور باغاتانگوروں کےاور کھیتیاورکھجوروں کے درختکئی تنوں والےاور ایک تنے والےسیراب کیا جاتا ہےپانی سےایک ہیاور ہم فوقیت دیتے ہیںان میں سے بعض کوبعض پرمزے میںبلاشبہ اس میںیقیناً نشانیاں ہیںقوم کے لیے جو عقل سے کام لیتے ہیں