वह पोशीदा और ज़ाहिर को जानने वाला है, सबसे बड़ा और (सबसे) बुलंद व बाला है।
وہ پوشیدہ اورظاہرکوجاننے والاہے ،بہت بڑا ہے،نہایت بلندہے۔
وہ غائب وحاضر سب کا جاننے والا ، عظیم اور عالی شان ہے ۔
وہ ہر پوشیدہ اور ظاہر سب چیزوں کا جاننے والا ہے وہ بزرگ ہے ( اور ) عالی شان ہے ۔
وہ پوشیدہ اور ظاہر ، ہر چیز کا عالِم ہے ۔ وہ بزرگ ہے اور ہرحال میں بالاتر رہنے والا ہے ۔
۔ ( وہ ) تمام پوشیدہ اور ظاہر چیزوں کا جاننے والا ہے ( بہت ہی ) بڑا ( نہایت ) اونچی شان والا ہے
وہ غائب و حاضر تمام باتوں کا جاننے والا ہے ، اس کی ذات بہت بڑی ہے ، اس کی شان بہت اونچی ۔
اور غیب اور ظاہر باتوں کو جاننے والا ہے سب سے بڑا ہے عالی شان والا ہے
ہر چھپے اور کھلے کا جاننے والا سب سے بڑا بلندی والا ( ف۲۸ )
وہ ہر نہاں اور عیاں کو جاننے والا ہے سب سے برتر ( اور ) اعلیٰ رتبہ والا ہے