और यह अल्लाह पर ज़रा भी दुशवार नहीं।
اور یہ اﷲ تعالیٰ پربالکل بھی دشوار نہیں ہے۔
اور یہ اللہ کو ذرا مشکل نہیں ۔
اور یہ بات اللہ کے لئے کچھ بھی مشکل نہیں ہے ۔
ایسا کرنا اس پر کچھ بھی دشوار نہیں ہے ۔ 27
کیا تونے دیکھا کہ بلاشبہ اللہ ( تعالیٰ ) نے آسمانوں اورزمین کو ٹھیک ٹھیک ( مقصدکے تحت ) پیدا فرمایا ہے ۔ وہ چاہے تو تم سب کو ختم فرمادے اور ایک نئی مخلوق پیدا فرمادے اور ایسا کرنا اللہ ( تعالیٰ ) کے لیے ( ذرا بھی ) مشکل نہیں ۔
اور یہ بات اللہ کے لیے کچھ بھی مشکل نہیں ۔
اور یہ اللہ کے لئے کوئی بڑی بات نہیں ہے
اور یہ ( ف٤۷ ) اللہ پر کچھ دشوار نہیں ،
اور یہ ( کام ) اللہ پر ( کچھ بھی ) دشوار نہیں ہے