वह उसमें दाख़िल होंगे, और वह कैसा बुरा ठिकाना है।
جہنم میں،وہ اس میں داخل ہوں گے اوروہ بہت بُری قرارگاہ ہے۔
جہنم ، جس میں وہ داخل ہوں گے اور وہ کیا ہی بُرا ٹھکانا ہے ۔
جس میں وہ داخل ہوں گے اور وہ ( کیسا ) برا ٹھکانا ہے ۔
یعنی جہنّم ، جس میں وہ جھلسے جائیں گے اور وہ بدترین جائے قرار ہے ۔ ۔ ۔ ۔
کیا آپ نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جنہوں نے اللہ ( تعالیٰ ) کی نعمت کو کفر سے بدل ڈالا اور اپنی قوم کو تباہی کے گھر میں اتارڈالا ( یعنی ) جہنم ( میں ) اس میں وہ داخل ہوں گے اور وہ ٹھہرنے کے لیے ( نہایت ) بری جگہ ہے ۔
جس کا نام جہنم ہے ؟ ( ٢٢ ) وہ اس میں جلیں گے ، اور وہ بہت برا ٹھکانا ہے ۔
جوجہنم ہے جس میں داخل ہوں گے اور وہ بہت بری قیام گاہ ہے
وہ جو دوزخ ہے اس کے اندر جائیں گے ، اور کیا ہی بری ٹھہرنے کی جگہ ،
۔ ( وہ ) دوزخ ہے جس میں جھونکے جائیں گے ، اور وہ برا ٹھکانا ہے