Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

क्या आपने उन लोगों को नहीं देखा जिन्होंने अल्लाह की नेमत के बदले कुफ़्र किया और जिन्होंने अपनी क़ौम को हलाकत के घर जहन्नम में पहुँचा दिया।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

کیاآپ نے نہیں دیکھا اُن لوگوں کی جنہوں نے اﷲ تعالیٰ کی نعمت کو ناشکری سے بدل دیااوراپنی قوم کوہلاکت کے گھر میں اتاردیا؟

By Amin Ahsan Islahi

کیا تم نے ان لوگوں کے حال پر غور نہیں کیا جنہوں نے اللہ کی نعمت کے عوض میں کفر کیا اور اپنی قوم کو ہلاکت کے گھرمیں لا اتارا ۔

By Hussain Najfi

کیا تم نے ان لوگوں کی طرف نہیں دیکھا جنہوں نے اللہ کی عطا کردہ نعمت کو کفرانِ نعمت سے بدل دیا اور اپنی قوم کو ہلاکت کے گھر میں یعنی دوزخ میں جا اتارا ۔

By Moudoodi

تم نے دیکھا ان لوگوں کو جنہوں نے اللہ کی نعمت پائی اور اسے کفرانِ نعمت سے بدل ڈالا اور ﴿اپنے ساتھ ﴾ اپنی قوم کو بھی ہلاکت کے گھر میں جھونک دیا ۔ ۔ ۔ ۔

By Mufti Naeem

کیا آپ نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جنہوں نے اللہ ( تعالیٰ ) کی نعمت کو کفر سے بدل ڈالا اور اپنی قوم کو تباہی کے گھر میں اتارڈالا ( یعنی ) جہنم ( میں ) اس میں وہ داخل ہوں گے اور وہ ٹھہرنے کے لیے ( نہایت ) بری جگہ ہے ۔

By Mufti Taqi Usmani

کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جنہوں نے اللہ کی نعمت کو کفر سے بدل ڈالا ، اور اپنی قوم کو تباہی کے گھر میں لا اتار ۔

By Noor ul Amin

کیا آپ نے ان لوگوں کی حالت پر غور کیا جنہوں نے اللہ کی نعمتوں کے بدلے میں ناشکری کی اور اپنی قوم کو تباہی کے گھر تک پہنچادیا

By Kanzul Eman

کیا تم نے انھیں نہ دیکھا جنہوں نے اللہ کی نعمت ناشکری سے بدل دی ( ف۷۲ ) اور اپنی قوم کو تباہی کے گھر لا اتار ،

By Tahir ul Qadri

کیا آپ نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جنہوں نے اللہ کی نعمتِ ( ایمان ) کو کفر سے بدل ڈالا اور انہوں نے اپنی قوم کو تباہی کے گھر میں اتار دیا