Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَلَمۡتَرَاِلَی الَّذِیۡنَبَدَّلُوۡانِعۡمَتَاللّٰہِکُفۡرًاوَّاَحَلُّوۡاقَوۡمَہُمۡدَارَالۡبَوَارِ
کیا نہیںآپ نے دیکھا طرف ان کے جنہوں نےبدل ڈالانعمت کواللہ کی کفر / نا شکری سےاور انہوں نے لا اتارا اپنی قوم کوگھر میں ہلاکت کے
By Nighat Hashmi
اَلَمۡتَرَاِلَی الَّذِیۡنَبَدَّلُوۡانِعۡمَتَاللّٰہِکُفۡرًاوَّاَحَلُّوۡاقَوۡمَہُمۡدَارَ الۡبَوَارِ
کیا نہیں آپ نے دیکھاطرف ان لوگوں کی جنہوں نے بدل دیا نعمت کو اللہ تعالیٰ کی نا شکری سے اور اتاردیا انہوں نے اپنی قوم کو ہلاکت کے گھر میں