अलिफ़-लाम-रा, ये आयतें हैं किताब की और एक वाज़ेह क़ुरआन की।
الر۔یہ کتابِ الٰہی اور واضح قرآن کی آیات ہیں۔
یہ الر ہے ۔ یہ کتابِ الہٰی اور ایک واضح قرآن کی آیات ہیں ۔
الف ، لام ، را ۔ یہ کتاب ( الٰہی ) یعنی روشن قرآن کی آیتیں ہیں ۔
ا ۔ ل ۔ ر ، یہ آیات ہیں کتاب الہٰی اور قرآن مبین کی ۔ 1
الف ۔ لام ۔ را ۔ یہ ( اللہ تعالیٰ کی کامل ) کتاب اورروشن قرآن کی آیتیں ہیں
الر ۔ یہ ( اللہ کی ) کتاب اور روشن قرآن کی آیتیں ہیں ۔
الر ، یہ اللہ کی کتاب اور اس قرآن کی آیات ہیںجو اپنے احکام واضح طورپربیان کرنے والا ہے
یہ آیتیں ہیں کتاب اور روشن قرآن کی ۔
الف ، لام ، را ( حقیقی معنی اﷲ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی بہتر جانتے ہیں ) ، یہ ( برگزیدہ ) کتاب اور روشن قرآن کی آیتیں ہیں