Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

वे उस पर ईमान नहीं लाएंगे और यह दस्तूर अगलों से होता आया है।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

وہ اس پر ایمان نہیں لائیں گے اور بلاشبہ پہلے لوگوں کا یہی طریقہ گزرچکاہے۔

By Amin Ahsan Islahi

یہ اس پر ایمان نہیں لائیں گے اور اگلوں کی سنت گذر چکی ہے ۔

By Hussain Najfi

۔ ( مگر ) وہ اس ( ذکر ) پر ایمان نہیں لاتے اور جو پہلے گزر چکے ہیں ان کا طریقہ بھی یہی رہ چکا ہے ۔

By Moudoodi

وہ اس پر ایمان نہیں لایا کرتے ۔ 7 قدیم سے اس قماش کے لوگوں کا یہی طریقہ چلا آرہا ہے ۔

By Mufti Naeem

۔ ( یعنی ) وہ اس قرآن پر ایمان نہیں لاتے اور یہی پہلے لوگوں کابھی طریقہ رہاہے ۔

By Mufti Taqi Usmani

کہ وہ اس پر ایمان نہیں لاتے ۔ اور پچھلے لوگوں کا بھی یہی طریقہ چلا آیا ہے ۔

By Noor ul Amin

کہ وہ اس پر ایمان نہیں لاتے پہلی قوموں کی بھی یہی روش چلی آرہی ہے

By Kanzul Eman

وہ اس پر ( ف۱٦ ) ایمان نہیں لاتے اور اگلوں کی راہ پڑچکی ہے ( ف۱۷ )

By Tahir ul Qadri

یہ لوگ اِس ( قرآن ) پر ایمان نہیں لائیں گے اور بیشک پہلوں کی ( یہی ) روش گزر چکی ہے