जब मैं उसको पूरा बना लूँ और उसमें अपनी रूह में से फूँक दूँ तो तुम उसके लिए सज्दे में गिर पड़ना।
پھرجب میں اُسے پورابنادوں اور اپنی روح سے اُس میں پھونک دوں تواس کے آگے سجدہ کرتے ہوئے گر جانا ۔
تو جب میں اس کو مکمل کرلوں اور اس میں اپنی روح پھونک لوں تو تم اس کیلئے سجدے میں گر پڑنا ۔
پس جب میں اسے مکمل کر لوں اور اس میں اپنی ( خاص ) روح پھونک دوں تو تم اس کے سامنے سجدہ میں گر جاؤ ۔
جب میں اسے پورا بنا چکوں اور اس میں اپنی روح سے کچھ پھونک دوں 19 تو تم سب اس کے آگے سجدے میں گر جانا ۔
پس جب میں اسے پورا بنا چکوں اوراس میں اپنی روح پھونک دوں تو تم سب اس کے سامنے سجدے میں گِرجانا ۔
لہذا جب میں اس کو پوری طرح بنا لوں ، اور اس میں اپنی روح پھونک دوں تو تم سب اس کے آگے سجدے میں گر جانا ۔
توجب میں اسے درست کرچکوں اور اس میں اپنی روح سے کچھ پھونک دوں توتم اس کے سامنے سجدہ ریز ہوجانا
تو جب میں اسے ٹھیک کرلوں اور اور میں اپنی طرف کی خاص معزز روح پھونک دوں ( ف۳۵ ) تو اس ( ف۳٦ ) کے لیے سجدے میں گر پڑنا ،
پھر جب میں اس کی ( ظاہری ) تشکیل کو کامل طور پر درست حالت میں لا چکوں اور اس پیکرِ ( بشری کے باطن ) میں اپنی ( نورانی ) روح پھونک دوں تو تم اس کے لئے سجدہ میں گر پڑنا