Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

पस तमाम फ़रिश्तों ने सज्दा किया।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

تو ان سب کے سب فرشتوں نے سجدہ کیا

By Amin Ahsan Islahi

تو تمام فرشتوں نے اس کو سجدہ کیا ۔

By Hussain Najfi

چنانچہ سب فرشتوں نے سجدہ کیا ۔

By Moudoodi

چنانچہ تمام فرشتوں نے سجدہ کیا ،

By Mufti Naeem

پھر ابلیس کے علاوہ تمام فرشتوں نے سجدہ کیا

By Mufti Taqi Usmani

چنانچہ سارے کے سارے فرشتوں نے سجدہ کیا ۔

By Noor ul Amin

چنانچہ سب کے سب فرشتوں نے اسے سجدہ کیا

By Kanzul Eman

تو جتنے فرشتے تھے سب کے سب سجدے میں گرے ،

By Tahir ul Qadri

پس ( اس پیکرِ بشری کے اندر نورِ ربانی کا چراغ جلتے ہی ) سارے کے سارے فرشتوں نے سجدہ کیا