Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

मगर इबलीस कि उसने सज्दा करने वालों का साथ देने से इनकार कर दिया।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

مگر ابلیس نے انکار کر دیاکہ وہ سجدہ کرنے والوں کے ساتھ ہو۔

By Amin Ahsan Islahi

بجز ابلیس کے ۔ اس نے سجدہ کرنے والوں کا ساتھ دینے سے انکار کیا ۔

By Hussain Najfi

سوائے ابلیس کے کہ اس نے سجدہ کرنے والوں کے ساتھ ہونے سے انکار کیا ۔

By Moudoodi

سوائے ابلیس کے کہ اس نے سجدہ کرنے والوں کا ساتھ دینے سے انکار کر دیا ۔ 20

By Mufti Naeem

ابلیس نے سجدہ کرنے والوں کے ساتھ شامل ہونے سے انکار کردیا

By Mufti Taqi Usmani

سوائے ابلیس کے کہ اس نے سجدہ کرنے والوں میں شامل ہونے سے انکار کردیا ۔

By Noor ul Amin

سوائے ابلیس کے جس نے سجدہ کرنے والوں کاساتھ دینے سے انکارکردیا

By Kanzul Eman

سوا ابلیس کے ، اس نے سجدہ والوں کا ساتھ نہ مانا ( ف۳۷ )

By Tahir ul Qadri

سوائے ابلیس کے ، اس نے سجدہ کرنے والوں کے ساتھ ہونے سے انکار کر دیا