Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

इबलीस ने कहाः ऐ मेरे रब! तू मुझे उस दिन तक के लिए मोहलत दे जिस दिन लोग उठाए जाएंगे।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اُس نے کہا: ’’اے میرے رب! پھر مجھے تو اُس دن تک مہلت دے جب وہ اُٹھائے جائیں گے۔‘‘

By Amin Ahsan Islahi

اس نے کہا: اے میرے رب! تو مجھے اس دن تک کیلئے مہلت دے دے ، جس دن لوگ اٹھائے جائیں گے ۔

By Hussain Najfi

اس نے کہا کہ اے میرے رب! مجھے اس دن تک مہلت دے جب لوگ دوبارہ اٹھائے جائیں گے ۔

By Moudoodi

“ اس نے عرض کیا” میرے رب ، یہ بات ہے تو پھر مجھے اس روز تک کے لیے مہلت دے جب کہ سب انسان دوبارہ اٹھائے جائیں گے ۔

By Mufti Naeem

ابلیس نے کہا پھر آپ مجھے ( مُردوںکے قبروں سے ) اٹھائے جانے والے دن تک مہلت دیدیں

By Mufti Taqi Usmani

کہنے لگا : یا رب ! پھر مجھے اس دن تک ( زندہ رہنے کی ) مہلت دیدے جب لوگ مرنے کے بعد دوبارہ زندہ کیے جائیں گے ۔

By Noor ul Amin

اس نے کہا’’میر ے رب!پھر مجھے اس دن تک ( زندہ رہنے کی ) مہلت دیدے جب لوگ دوبارہ اٹھائے جائیں گے‘‘

By Kanzul Eman

بولا اے میرے رب تو مجھے مہلت دے اس دن تک کہ وہ اٹھائے جائیں ( ف۳۹ )

By Tahir ul Qadri

اُس نے کہا: اے پروردگار! پس تو مجھے اُس دن تک مہلت دے دے ( جس دن ) لوگ ( دوبارہ ) اٹھائے جائیں گے