Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और तुझ पर मेरी फटकार है क़यामत के दिन तक।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اُس نے کہا: ”اے میرے رب! پھر مجھے تو اُس دن تک مہلت دے جب وہ اُٹھائے جائیں گے۔“

By Amin Ahsan Islahi

اور روزِ جزا تک تجھ پر لعنت ہے ۔

By Hussain Najfi

اور روزِ جزا ( قیامت ) تک تجھ پر لعنت ہے ۔

By Moudoodi

اور اب روز جزا تک تجھ پر لعنت ہے ۔ 21

By Mufti Naeem

اور یقیناتجھ پر قیامت کے دن تک لعنت ہے

By Mufti Taqi Usmani

اور تجھ پر قیامت کے دن تک پھٹکار پڑی رہے گی ۔

By Noor ul Amin

اور بلاشبہ یوم جزاتک تجھ پر لعنت ہے

By Kanzul Eman

اور بیشک قیامت تک تجھ پر لعنت ہے ( ف۳۸ )

By Tahir ul Qadri

اور بیشک تجھ پر روزِ جزا تک لعنت ( پڑتی ) رہے گی