अल्लाह ने कहा कि तुझे मोहलत है।
اﷲ تعالیٰ نے فرمایا: ’’بے شک تو مہلت دئیے گئے لوگوں میں سے ہے ۔
فرمایا: اچھا! مہلت پانے والوں میں سے تو بھی ہے ۔
فرمایا بے شک تو مہلت پانے والوں میں سے ہے ۔
“ فرمایا” اچھا ، تجھے مہلت ہے
اللہ ( تعالیٰ ) نے فرمایا تو یقینا مہلت دیئے جانے والوں میں سے ہے
اللہ نے فرمایا کہ : جا پھر تجھے مہلت ( تو ) دے دی گئی ۔
اللہ تعالیٰ نے فرمایا:ــ’’تجھے مہلت دی جاتی ہے
فرمایا تو ان میں سے ہے جن کو اس معلوم ،
اللہ نے فرمایا: سو بیشک تو مہلت یافتہ لوگوں میں سے ہے