Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

सिवाए उनके जो तेरे चुने हुए बंदे हैं।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

مگران میں تیرے وہ بندے جوخالص کیے ہوئے ہیں۔‘‘

By Amin Ahsan Islahi

تیرے خاص بندوں کے سوا ۔

By Hussain Najfi

سوائے تیرے مخلص بندوں کے ۔

By Moudoodi

سوائے تیرے ان بندوں کے جنہیں تو نے ان میں سے خالص کر لیا ہو ۔

By Mufti Naeem

سوائے ان میں سے تیرے ان بندوں کے جنہیں چن لیا گیا ہو

By Mufti Taqi Usmani

سوائے تیرے ان بندوں کے جنہیں تو نے ان میں سے اپنے لیے مخلص بنا لیا ہو ۔

By Noor ul Amin

سوائے یہ کہ تیرے چند مخلص بندے ( بچ جائیں تو اور بات ہے )

By Kanzul Eman

مگر جو ان میں تیرے چنے ہوئے بندے ہیں ، ( ف٤۳ )

By Tahir ul Qadri

سوائے تیرے ان برگزیدہ بندوں کے جو ( میرے اور نفس کے فریبوں سے ) خلاصی پا چکے ہیں