अल्लाह ने फ़रमायाः यह एक सीधा रास्ता है जो मुझ तक पहुँचता है।
اللہ تعالیٰ نے فرمایا:’’یہ راستہ ہے جو مجھ تک سیدھاہے۔
فرمایا: یہ ایک سیدھی راہ ہے ، جو مجھ تک پہنچانے والی ہے ۔
فرمایا یہ سیدھا راستہ ہے مجھ تک پہنچنے والا ۔
“ فرمایا ” یہ راستہ ہے جو سیدھا مجھ تک پہنچتا ہے ۔ 23
اللہ ( تعالیٰ ) نے فرمایا یہی مجھ تک پہنچنے کا سیدھا راستہ ہے
اللہ نے فرمایا : یہ ہے وہ سیدھا راستہ جو مجھ تک پہنچتا ہے ۔ ( ١٦ )
اللہ نے فرمایا ’’یہ وہ راستہ ہے جو سیدھامجھ تک پہنچتا ہے
فرمایا یہ راستہ سیدھا میری طرف آتا ہے ،
اللہ نے ارشاد فرمایا: یہ ( اخلاص ہی ) راستہ ہے جو سیدھا میرے در پر آتا ہے