Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

दाख़िल हो जाओ उनमें सलामती और अमन के साथ।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

سلامتی اورامن کے ساتھ ان میں داخل ہوجاؤ۔

By Amin Ahsan Islahi

داخل ہوجاؤ اس میں سلامتی کے ساتھ ، نچنت ہوکر!

By Hussain Najfi

۔ ( ان سے کہا جائے گا ) کہ تم سلامتی اور امن و امان کے ساتھ ان میں داخل ہو جاؤ ۔

By Moudoodi

اور ان سے کہا جائے گا کہ داخل ہو جاؤ ان میں سلامتی کے ساتھ بے خوف و خطر ۔

By Mufti Naeem

۔ ( ان سے کہاجائیگا ) ان میں اطمینان بھری سلامتی کے ساتھ داخل ہوجائیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

۔ ( ان سے کہا جائے گا کہ ) ان ( باغات ) میں سلامتی کے ساتھ بے خوف ہو کر داخل ہوجاؤ ۔

By Noor ul Amin

( ان سے کہا جائے گا کہ ) ان میں بلا خوف وخطرداخل ہوجائو

By Kanzul Eman

ان میں داخل ہو سلامتی کے ساتھ امان میں ، ( ف۵۰ )

By Tahir ul Qadri

۔ ( ان سے کہا جائے گا: ) ان میں سلامتی کے ساتھ بے خوف ہو کر داخل ہو جاؤ