उन्होंने कहाः डरिए मत, हम तो आपको एक लड़के की बशारत देते हैं, जो बड़ा आलिम होगा।
انہوں نے کہا : ’’ڈرونہیں!بلاشبہ ہم آپ کو صاحبِ علم لڑکے کی خوشخبری دیتے ہیں۔‘‘
وہ بولے کہ آپ کوئی اندیشہ نہ کریں ، ہم آپ کو ایک ذی علم فرزند کی بشارت دیتے ہیں ۔
۔ ( مہمانوں ) نے کہا کہ ڈرئیے نہیں ہم آپ کو ایک صاحبِ علم بچہ کی ( ولادت کی ) بشارت دیتے ہیں ۔
انہوں نے جواب دیا ڈرو نہیں ، ہم تمہیں ایک بڑے سیانے لڑکے کی بشارت دیتے ہیں ۔
فرشتوں نے ( جواب میں ) کہا آپ ڈریں نہیں ہم آپ کو ایک صاحب علم بیٹے کی خوشخبری دیتے ہیں
انہوں نے کہا : ڈریے نہیں ، ہم تو آپ کو ایک صاحب علم لڑکے ( کی ولادت ) کی خوشخبری دے رہے ہیں ۔
وہ کہنے لگے:ڈرونہیں ! ہم تمہیں ایک صاحب علم لڑکے کی خوشخبری دیتے ہیں
انہوں نے کہا ڈریے نہیں ہم آپ کو ایک علم والے لڑکے کی بشارت دیتے ہیں ، ( ف۵۸ )
۔ ( مہمان فرشتوں نے ) کہا: آپ خائف نہ ہوں ہم آپ کو ایک دانش مند لڑکے ( کی پیدائش ) کی خوشخبری سناتے ہیں