फिर जब भेजे हुए फ़रिश्ते लूत (अलै॰) के ख़ानदान वालों के पास आए।
پھرجب فرشتے آلِ لوط کے پاس پہنچے۔
تو فرستادے جب آلِ لوط کے پاس پہنچے ۔
پس جب اللہ کے فرستادہ خاندانِ لوط ( ع ) کے پاس آئے ۔
پھر جب یہ فرستادے لوط کے ہاں پہنچے 35
پھر جب ( اللہ تعالیٰ کے یہ ) بھیجے ہوئے لوط ( علیہ السلام ) کے گھروالوں کے پاس پہنچے
چنانچہ جب یہ فرشتے لوط کے گھر والوں کے پاس پہنچے ۔
پھرجب یہ ( فرشتے ) لوط کے گھر آئے
تو جب لوط کے گھر فرشتے آئے ، ( ٦٦ )
پھر جب لوط ( علیہ السلام ) کے خاندان کے پاس وہ فرستادہ ( فرشتے ) آئے