Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

उन्होंने कहा कि तुम लोग अजनबी मालूम होते हो।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

لوط نے کہا: ’’یقیناتم لوگ اجنبی ہو۔‘‘

By Amin Ahsan Islahi

اس نے کہا: آپ لوگ تو اجنبی معلوم ہوتے ہیں ۔

By Hussain Najfi

تو لوط نے کہا کہ تم تو اجنبی لوگ معلوم ہوتے ہو ۔

By Moudoodi

تو اس نے کہا آپ لوگ اجنبی معلوم ہوتے ہیں 36

By Mufti Naeem

لوط ( علیہ السلام ) نے ( ان سے ) فرمایا کہ بلاشبہ تم انجان لوگ ( معلوم ہوتے ) ہو ۔

By Mufti Taqi Usmani

تو لوط نے کہا : آپ لوگ اجنبی معلوم ہوتے ہیں ۔ ( ٢١ )

By Noor ul Amin

تولوط نے کہا:ــ’’تم اجنبی معلوم ہوتے ہو‘‘

By Kanzul Eman

کہا تم تو کچھ بیگانہ لوگ ہو ، ( ف٦۷ )

By Tahir ul Qadri

لوط ( علیہ السلام ) نے کہا: بیشک تم اجنبی لوگ ( معلوم ہوتے ) ہو