उन्होंने कहाः नहीं; बल्कि हम आपके पास वह चीज़ लेकर आए हैं जिसमें ये लोग शक करते हैं।
انہوں نے کہا: ’’بلکہ ہم تمہارے پاس اُس چیزکولے کرآئے ہیں جس میں وہ شک کیا کرتے تھے۔
انہوں نے کہا: ہم تمہارے پاس وہی چیز لے کر آئے ہیں ، جس کے باب میں یہ لوگ شک میں پڑے ہوئے تھے ۔
انہوں نے کہا ( نہیں ) بلکہ ہم تمہارے پاس وہ چیز ( عذاب ) لے کر آئے ہیں جس میں ( یہ ) لوگ شک کیا کرتے تھے ۔
انہوں نے جواب دیا نہیں ، بلکہ ہم وہی چیز لے کر آئے ہیں جس کے آنے میں یہ لوگ شک کر رہے تھے ۔
انہوں نے ( جواب میں ) کہا ( نہیں ) بلکہ ہم آپ کے پاس وہ چیز ( عذاب ) لے کر آئے ہیں جس میں یہ لوگ شک کیا کرتے ہیں ۔
انہوں نے کہا : نہیں ، بلکہ ہم آپ کے پاس وہ ( عذاب ) لے کر آئے ہیں جس میں یہ لوگ شک کیا کرتے تھے ۔
کہنے لگے:’’بلکہ ہم تیرے پاس وہ ( عذاب ) لائے ہیں جس کے بارے میں یہ ( کافر ) شک کررہے تھے
کہا بلکہ ہم تو آپ کے پاس وہ ( ف٦۸ ) لائے ہیں جس میں یہ لوگ شک کرتے تھے ، ( ف٦۹ )
انہوں نے کہا: ( ایسا نہیں ) بلکہ ہم آپ کے پاس وہ ( عذاب ) لے کر آئے ہیں جس میں یہ لوگ شک کرتے رہے ہیں