और हम आपके पास हक़ के साथ आए हैं और हम बिल्कुल सच्चे हैं।
اورہم تمہارے پاس حق لائے ہیں اوربلاشبہ ہم یقیناًسچے ہیں۔
اور ہم تمہارے پاس ایک شدنی لے کر آئے ہیں اور ہم بالکل ٹھیک بات کہہ رہے ہیں ۔
اور ہم آپ کے پاس حق ( عذاب ) لے کر آئے ہیں اور بلاشبہ ہم بالکل سچے ہیں ۔
ہم تم سے سچ کہتے ہیں کہ ہم حق کے ساتھ تمہارے پاس آئے ہیں ،
اورہم آپ کے پاس بالکل یقینی خبر لے کر آئے ہیں اور بلاشبہ ہم سچے ہیں ۔
ہم آپ کے پاس اٹل فیصلہ لے کر آئے ہیں ، اور یقین رکھیے کہ ہم سچے ہیں ۔
ہم آ پ کے پاس یقینی بات لائے ہیں اور ہم خودبھی یقینا سچے ہیں
اور ہم آپ کے پاس سچا حکم لائے ہیں اور ہم بیشک سچے ہیں ،
اور ہم آپ کے پاس حق ( کا فیصلہ ) لے کر آئے ہیں اور ہم یقیناً سچے ہیں