Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

पस उनको सुबह के वक़्त सख़्त आवाज़ ने पकड़ लिया।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

چنانچہ صبح ہوتے ہی اُنہیں ایک چنگھاڑنے پکڑلیا۔

By Amin Ahsan Islahi

تو ان کو صبح تڑکے ہماری ڈانٹ نے آپکڑا ۔

By Hussain Najfi

پس صبح کے وقت انہیں ایک ہولناک آواز نے آپکڑا ۔

By Moudoodi

آخرکار ایک زبردست دھماکے نے ان کو صبح ہوتے آلیا

By Mufti Naeem

پس ( ایک دن ) صبح ہوتے ہوتے ایک ( تباہ کن ) چیخ نے انہیں آ پکڑا ۔

By Mufti Taqi Usmani

آخر انہیں صبح صبح ایک چنگھاڑ نے آپکڑا ۔

By Noor ul Amin

چنانچہ صبح کے وقت انہیں زبردست دھماکے نے آ لیا

By Kanzul Eman

تو انھیں صبح ہوتے چنگھاڑ نے آلیا ( ف۹۰ )

By Tahir ul Qadri

تو انہیں ( بھی ) صبح کرتے ہی خوفناک کڑک نے آپکڑا