और वे पहाड़ों को काट कर उनमें घर बनाते थे कि अमन में रहें।
اوروہ پہاڑوں سے بے خوف ہو کرگھرتراشتے تھے۔
اور وہ پہاڑوں کو تراش کر چین سے گھر بناتے تھے ۔
اور وہ پہاڑوں کو تراش کر گھر بناتے تھے تاکہ امن و اطمینان سے رہیں ۔
وہ پہاڑ تراش تراش کر مکان بناتے تھے اور اپنی جگہ بالکل بے خوف اور مطمئن تھے ۔
اوروہ پورے اطمینان کے ساتھ پہاڑ کاٹ کاٹ کر گھر بنایا کرتے تھے
اور وہ پہاڑوں کو تراش تراش کر بے خوف و خطر مکان بنایا کرتے تھے ۔
اور وہ لوگ پہاڑوں کو تراش کر امن سے ان میں رہتے تھے
اور وہ پہاڑوں میں گھر تراشتے تھے بےخوف ( ف۸۹ )
اور وہ لوگ بے خوف و خطر پہاڑوں میں گھر تراشتے تھے