पस उनका किया हुआ उनके कुछ काम न आया।
پھروہ اُن کے کسی کام نہ آیاجو وہ کماتے تھے۔
تو جو کچھ وہ کرتے رہے تھے ، ان کے کچھ کام نہ آیا ۔
سو جو کچھ انہوں نے کمایا تھا وہ ان کے کام نہ آیا ۔
اور ان کی کمائی ان کے کچھ کام نہ آئی ۔ 46
چنانچہ ان کی کمائیوں ( ہنر ) نے انہیں کوئی فائدہ نہیںپہنچایا
اور نتیجہ یہ ہوا کہ جس ہنر سے وہ کمائی کرتے تھے ، وہ ان کے کچھ کام نہ آیا ۔
اورجو وہ ( پتھرکے مکان وغیرہ ) بناتے تھے ان کے کسی کام نہ آسکے
تو ان کی کمائی کچھ ان کے کام نہ آئی ( ف۹۱ )
سو جو ( مال ) وہ کمایا کرتے تھے وہ ان سے ( اللہ کے عذاب ) کو دفع نہ کر سکا