हमने ही इस क़ुरआन को नाज़िल किया है और हम ही इसके मुहाफ़िज़ हैं।
بے شک ہم ہی نے اس ذکرکو نازل کیا ہے اوربلاشبہ ہم ضروراس کی حفاظت کرنے والے ہیں۔
یہ یاد دہانی ہم ہی نے اتاری ہے اور ہم ہی اس کے محافظ ہیں ۔
بے شک ہم نے ہی ذکر ( قرآن ) اتارا ہے اور ہم ہی اس کے محافظ ہیں ۔
رہا یہ ذکر ، تو اس کو ہم نے نازل کیا ہے اور ہم خود اس کے نگہبان ہیں ۔ 6
بلاشبہ اس قرآن کوہم ہی نے نازل کیا ہے اورہم ہی اس کے حفاظت کرنے والے ہیں
حقیقت یہ ہے کہ یہ ذکر ( یعنی قرآن ) ہم نے ہی اتارا ہے ، اور ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں ۔ ( ٣ )
بیشک ہم نے قرآن کو نازل کیا ہے اور ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں
بیشک ہم نے اتارا ہے یہ قرآن اور بیشک ہم خود اس کے نگہبان ہیں ( ف۱۳ )
بیشک یہ ذکرِ عظیم ( قرآن ) ہم نے ہی اتارا ہے اور یقیناً ہم ہی اس کی حفاظت کریں گے