जो अल्लाह के साथ दूसरे माबूद को शरीक करते हैं पस जल्द ही वे जान लेंगे।
جواﷲ تعالیٰ کے ساتھ دوسرے معبودبناتے ہیں سوجلدہی وہ جان لیں گے
جو اللہ کے ساتھ دوسرے معبود شریک کرتے ہیں ، سو وہ عنقریب جان لیں گے ۔
جو خدا کے ساتھ دوسرا الٰہ قرار دیتے ہیں انہیں عنقریب ( اپنا انجام ) معلوم ہو جائے گا ۔
جو اللہ کے ساتھ کسی اور کو بھی خدا قرار دیتے ہیں ۔ عنقریب انہیں معلوم ہو جائے گا ۔
جنہوں نے اللہ ( تعالیٰ ) کے ساتھ دوسرا معبود بھی بنارکھا ہے ۔ پس عنقریب انہیں ( حقیقت ) معلوم ہوجائیگی
جنہوں نے اللہ کے ساتھ کوئی اور معبود گھڑ رکھا ہے ۔ چنانچہ عنقریب انہیں سب پتہ چل جائے گا ۔
جواللہ کے ساتھ کسی دوسرے کو معبود قراردیتے ہیں عنقریب انہیں ( سب کچھ ) معلوم ہوجائے گا
جو اللہ کے ساتھ دوسرا معبود ٹھہراتے ہیں تو اب جان جائیں گے ، ( ف۱۰۵ )
جو اللہ کے ساتھ دوسرا معبود بناتے ہیں سو وہ عنقریب ( اپنا انجام ) جان لیں گے