Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

हम आपकी तरफ़ से इन मज़ाक़ उड़ाने वालों के लिए काफ़ी हैं।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

بلاشبہ آپ کی جانب سے ہم مذاق اڑانے والوں کے لیے کافی ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

ہم ان مذاق اڑانے والوں سےتمہاری طرف سے نمٹنے کیلئے کافی ہیں ۔

By Hussain Najfi

جو آپ کا مذاق اڑاتے ہیں ہم ان کے لئے کافی ہیں ۔

By Moudoodi

تمہاری طرف سے ہم ان مذاق اڑانے والوں کی خبر لینے کے لیے کافی ہیں

By Mufti Naeem

بلاشبہ ہم مذاق اڑانے والوں کے لیے آپ ( ﷺ ) کی طرف سے کافی ہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

یقین رکھو کہ ہم تمہاری طرف سے ان لوگوں سے نمٹنے کے لیے کافی ہیں جو ( تمہارا ) مذاق اڑاتے ہیں ۔

By Noor ul Amin

ہم مذاق اڑانے والوں سے نپٹنے کے لئے کافی ہیں

By Kanzul Eman

بیشک ان ہنسنے والوں پر ہم تمہیں کفایت کرتے ہیں ( ف۱۰٤ )

By Tahir ul Qadri

بیشک مذاق کرنے والوں ( کو انجام تک پہنچانے ) کے لئے ہم آپ کو کافی ہیں