Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और हमने उसको दुनिया में भी भलाई दी और यक़ीनन आख़िरत में भी वे अच्छे लोगों में से होगा।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور ہم نے اُسے دنیا میں بھلائی دی اوربلاشبہ آخرت میں وہ یقیناًنیک لوگوں میں سے ہوگا۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ہم نے ان کو دنیا میں بھی بھلائی عطا کی اور آخرت میں بھی وہ صالحین کے زمرہ میں ہوں گے ۔

By Hussain Najfi

ہم نے انہیں دنیا میں بھی بھلائی دی اور آخرت میں تو وہ صالحین میں سے ہی ہیں ۔

By Moudoodi

دنیا میں اس کو بھلائی دی اور آخرت میں وہ یقینا صالحین میں سے ہوگا ۔

By Mufti Naeem

اور ہم نے انہیں دنیا میں بھی بھلائی عنایت کی تھی اور بلاشبہ وہ آخرت میں ضرور نیک لوگوں میں سے ہیں

By Mufti Taqi Usmani

اور ہم نے ان کو دنیا میں بھی بھلائی دی تھی ، اور آخرت میں تو یقینا ان کا شمار صالحین میں ہے ۔

By Noor ul Amin

ہم نے انہیں دنیامیں بھی بھلائی عطاکی اور آخرت میں تووہ یقیناصالحین میں سے ہوں گے

By Kanzul Eman

اور ہم نے اسے دنیا میں بھلائی دی ( ف۲۷۹ ) اور بیشک وہ آخرت میں شایان قرب ہے ،

By Tahir ul Qadri

اور ہم نے اسے دنیا میں ( بھی ) بھلائی عطا فرمائی ، اور بیشک وہ آخرت میں ( بھی ) صالحین میں سے ہوں گے