Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 3
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites
By Moulana Palanpuri

फिर क्या जो पैदा करता है वह बराबर है उसके जो कुछ पैदा नहीं कर सकता, क्या तुम सोचते नहीं।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

تو کیاوہ جوپیداکرتاہے اس جیسا ہے جو پیدا نہیں کر سکتا؟تو کیا تم نصیحت حاصل نہیں کرتے؟

By Amin Ahsan Islahi

تو کیا وہ جو پیدا کرتا ہے ان کے مانند ہے جو کچھ بھی پیدا نہیں کرتے؟ تو کیا تم سوچتے نہیں؟

By Hussain Najfi

کیا وہ ( خدا ) جو پیدا کرتا ہے ، اس کی مانند ہے جو کچھ پیدا نہیں کرتا؟ کیا تم اتنا بھی غور نہیں کرتے اور نصیحت حاصل نہیں کرتے؟

By Moudoodi

پھر کیا وہ جو پیدا کرتا ہے اور وہ جو کچھ بھی پیدا نہیں کرتے ، دونوں یکساں ہیں؟ 16

By Mufti Naeem

کیا جو ( سب کچھ ) پیدا کرتا ہے وہ اس جیسا ہوسکتا ہے جو ( کچھ بھی ) پیدا نہیں کرتا کیا تم اتنا بھی غور نہیں کرتے

By Mufti Taqi Usmani

اب ‌بتاؤ ‌كہ ‌جو ‌ذات ( یہ ‌ساری ‌چیزیں ) ‌پیدا ‌كرتی ‌ہے ، ‌كیا ‌وہ ‌ان ‌كے ‌برابر ‌ہوسكتی ‌ہے ‌ جو کچھ پیدا نہیں کرتے؟ کیا پھر بھی تم کوئی سبق نہیں لیتے؟

By Noor ul Amin

کیا جوتخلیق کرتا ہے اس جیساہوسکتا ہےجو کچھ بھی تخلیق نہیں کرسکتا؟ پھرتم نہیں سمجھتے

By Kanzul Eman

تو کیا جو بنائے ( ف۲۷ ) وہ ایسا ہوجائے گا جو نہ بنائے ( ف۲۸ ) تو کیا تم نصیحت نہیں مانتے ،

By Tahir ul Qadri

کیا وہ خالق جو ( اتنا کچھ ) پیدا فرمائے اس کے مثل ہو سکتا ہے جو ( کچھ بھی ) پیدا نہ کر سکے ، کیا تم لوگ نصیحت قبول نہیں کرتے

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220